اسرائیلی دستوں نے سات مئی اتوار کے روز بیت اللحم کے ایک مضافاتی گاؤں میں ایک فلسطینی اسکول بلڈوزروں سے دوبارہ منہدم کر دیا۔ اس فلسطینی تعلیمی ادارے کو چلانے کے لیے مالی وسائل یورپی یونین کی طرف سے مہیا کیے جاتے تھے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved