اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کے لیے عبوری ضمانت منظور کر لی جبکہ 17 مئی تک کسی بھی نئے مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا ۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved