غیرملکی میڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور میلانیا ٹرمپ کے درمیان تعلقات بہت مضبوط اور اچھے ہیں۔رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد ان کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ اور داماد کے منظر عام سے ہٹنے کے بعد سابق صدر کی اہلیہ نے انتخابی مہم میں ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔









