لکھنؤ کے مشہور سینئر وکیل ظفریاب جیلانی صاحب کا لکھنؤ کے ایک اسپتال میں طویل بیماری کے بعد انتقال ہوگیا۔ جیلانی صاحب مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن، بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے چیئرمین اور یوپی کے ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل تھے۔
جیلانی صاحب بابری مسجد/رام جنم بھومی تنازعہ میں سنی وقف بورڈ کے وکیل بھی تھے۔
جیلانی صاحب عرصہ دراز سے امیر الدولہ اسلامیہ کالج اور دیگر اداروں سے وابستہ بھی رہے۔
جیلانی صاحب بابری مسجد/رام جنم بھومی تنازعہ میں سنی وقف بورڈ کے وکیل بھی تھے۔
جیلانی صاحب عرصہ دراز سے امیر الدولہ اسلامیہ کالج اور دیگر اداروں سے وابستہ بھی رہے۔