جیسا کہ ترک الیکشن کے پراسس سے گزر رہے ہیں،ہم رجب طیب اردگان کی حکومت کے دوران اہم لمحات پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔حالیہ الیکشن میں، رجب طیب اردگان، وہ شخص جس نے دو دہائیوں سے ترکی کی سیاست پر غلبہ حاصل کیا ہے، اپنے اقتدار کو مزید پانچ سال تک بڑھانے کے لیے کوشاں ہیں۔









