آپ میں سے کئی لوگ یہ جانتے ہیں کہ ٹوتھ برش کو باتھ روم میں نہیں رکھنا چاہیے، لیکن پھر بھی صبح اور رات کو برش کرکے باتھ روم کے سنک ہولڈر میں ہی چھوڑ دیتے ہیں، کیونکہ ہمیں اس بات کا اندازہ ہی نہیں کہ ایسا کرنے سے کتنے زیادہ جراثیم ٹوتھ برش پر حملہ کرتے ہیں۔









