بیجنگ:فوج کے بارے میں ایک چینی کامیڈین کے مذاق نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا کر دیا جس کے بعد فوج کا مذاق اڑانے والے مزاحیہ ادا کار کو تقریبا 2 ملین ڈالر جرمانہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ پولیس نے کامیڈین سے تفتیش کی ہے اور اس کے کئی کامیڈی شوز منسوخ کر دیے گئے ۔









