دبئی میں پولیس نے متعدد اسرائیلی شہریوں کو قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ ان پر اپنے ہی ایک ہم وطن کی ہلاکت کا الزام عاید کیا گیا ہے۔دبئی میڈیا آفس کے مطابق دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے متعدد اسرائیلی شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔یہ سب ایک اور اسرائیلی شہری پر حملہ آور ہوئے تھے اور انھوں نے اس کو جان سے مار دیا ہے۔









