معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے مستقبل کی جنگوں کے بارے میں کچھ عجیب و غریب پیشگوئیاں کی ہیں۔ایلون مسک کا کہنا ہے کہ مستقبل میں ٹیکنالوجی بنانے والے ممالک جوکہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے کنٹرول کیے جانے والے مسلح ڈرون بڑے پیمانے پر تیار کرنے کے قابل ہوں گے، ان کے درمیان صرف ’ڈرون جنگیں‘ہوں گی۔









