اسنیپ چیٹ کا استعمال کرتے ہوئے 100 سے زیادہ بچیوں کو جنسی ہوس کا شکار بنانے والے ملزم کو فن لینڈ کی عدالت نے جیل بھیج دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی خبر کے مطابق جیسی ایرکونن نامی جنسی درندے کے خلاف الزامات عائد کرنے والی 120 کم عمر لڑکیوں میں سے زیادہ تر کی عمریں 12 سے 16 سال کے درمیان تھیں۔









