نئی دہلی، 26 مئی (ہ س)۔ ایک شخص جو گزشتہ چھ سالوں سے بے روزگار تھا، نے کل دیر رات وزیر اعظم نریندر مودی کو جان سے مارنے کی دھمکی دی۔ کیس کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے ملزم کی کال ٹریس کرکے اسے گرفتار کرلیا۔ ملزم کی شناخت کرول باغ کے رہنے والے ہیمنت (48) کے طور پر کی گئی ہے۔









