نئی دہلی، 29 مئی (یو این آئی) پولیس نے دارالحکومت دہلی کے بیرونی شمالی ضلع میں ایک 16 سالہ لڑکی کے وحشیانہ قتل کے ملزم کو اتر پردیش کے بلند شہر سے گرفتار کیا ہے ۔
ڈپٹی کمشنر آف پولیس راجہ بنتھیا نے پیر کو بتایا کہ ملزم محمد ساحل (20) کو بلند شہر سے گرفتار کیا گیا ہے ۔ وہ فریج اور اے سی کا مکینک ہے ۔ انہوں نے کہا کہ قتل میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔
Many people lobbied against #KeralaStory, called it a propaganda, didn't want young girls to see it but here's the reality!
That movie was a very minor part of what's happening on ground.
The gruesome murder in Delhi has shaken each one of us.
How can anyone be so brutal! pic.twitter.com/9jMQUwySIg
— Mitta Vamsi Krishna (మోడీ కుటుంబం) (@MittaVamsiBJP) May 29, 2023
پولیس ذرائع نے بتایا کہ یہ دل دہلا دینے والا واقعہ اتوار کی رات شاہ آباد ڈیری تھانہ علاقہ کی جے جے کالونی کے بی بلاک میں پیش آیا۔ بتایا جاتا ہے کہ متاثرہ لڑکی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے لیے جا رہی تھی۔ اس دوران ساحل نے جو اسے پہلے سے جانتا تھا، اسے روکا اور پھر تیز دھار ہتھیار سے اس پر کئی وار کیا۔ پھر اس کا سر پتھر سے کچل دیا۔
#LGSaxenaFailedDelhi
Delhi Chief Minister, @ArvindKejriwal terms the brutal murder of a minor girl in Delhi very sad. He said criminals have no fear of Police in Delhi. He urgent Delhi LG, VK Saxena to do something as Law & order are his responsibilities. @AamAadmiParty pic.twitter.com/EeOpmrxjhC— AAP TELANGANA (@AAPTELANGANA) May 29, 2023