ایک بیلوگا وہیل جو 2019 میں ناروے میں دیکھی گئی اب وہ سویڈن کے ساحل پر نمودار ہوئی ہے جس کے بارے میں یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا کہ یہ روسی بحریہ کی تربیت یافتہ ہے ۔

زرائع کے مطابق اس وہیل کو پہلی بار ناروے کے شمالی علاقے فن مارک میں دیکھا گیا تھا اب یہ سویڈن کے ساحل پر نمودار ہوئی ہے ۔
An alleged Russian spy whale turned up in Sweden, again https://t.co/mDCOrwdRP6
— Kari Odermann (@KariOdermann) May 31, 2023