سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شادی ہال میں دعوت پر آئے شرکاء میں سے ایک شخص نے اچانک جیب سے چاقو نکالا اور دوسرے پر وار کرکے فرار ہوگیا۔ کچھ لوگوں نے حملہ آور کا تعاقب کرکے پکڑنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved