بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اور ان کی اہلیہ میرا کپور کا شمار مقبول جوڑوں میں ہوتا ہے۔ شاہد اور میرا کی جوڑی ہمیشہ خبروں میں رہتی ہے۔ اس جوڑی کو مداحوں کی جانب سے بے پناہ پیار ملتا ہے۔ اداکاری اور کام کے ساتھ شاہد ہمیشہ خاندان کو ترجیح دیتے ہیں۔ شاہد نے حال ہی میں اپنے بچوں کے بارے میں ایک انکشاف کیا ہے۔