جڑی بوٹیوں میں شمار کیے جانے والا ادرک خود میں صحت کا خزانہ سموئے ہوئے ہے، غذائیت اور فوائد سے بھرپور ادرک کے استعمال کے صحت پر بے شمار اثرات مرتب ہوتے ہیں جنہیں نظر انداز کرنا اپنی صحت پر خود ظلم کرنے کے مترادف ہے۔غذائی ماہرین ادرک کو سپر فوڈز میں شمار کرتے ہیں۔









