ممبئی،: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) نے پارٹی سربراہ شرد پوار کے بارے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے نیلیش رانے کے بیان کے خلاف جمعہ کو جیل بھرو تحریک کا اعلان کیا۔
جیل بھرو تحریک کی قیادت پارٹی کے ممبئی ڈویژن کے ورکنگ صدر نریندر رانے نے ممبئی کے آزاد میدان میں کی تھی۔ احتجاج کے دوران پارٹی کارکنان بی جے پی مخالف اور رانے مخالف نعرے لگا رہے تھے اور مسٹر رانے سے ان کے بیان کے بارے میں پوچھا گیا تو وہ پارٹی سربراہ کے خلاف معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔واضح رہے کہ مسٹر رانے نے مسٹر پوار کے خلاف سوشل میڈیا پر بیان دیا ہے ۔
NCP MP Supriya Sule: 'Sharad Pawar Saheb has been threatened through website' https://t.co/qIL1fyYz2K
پوار پر تبصرہ کے لیے این سی پی کا جیل بھرو احتجاج