امریکا میں سان فرانسسکو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بلی کو نوکری پر رکھ لیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ اقدام پریشان مسافروں کو پُرسکون کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق ایئرپورٹ پر رکھی گئی بلی کی عمر 14 سال ہے اور اسے پائلٹ کا یونیفارم اور کیپ پہنا کر اس کی تصویر بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہے۔
🐾Pawsome News Alert! San Francisco Airport introduces its newest therapy animal, a #feline trailblazer to spread love at the airport! 🐈✈️Now get ready to receive #purrific vibes to #pawsitively impact your journey. #SanFrancisco #Cats #AnimalLove #TherapyAnimals #Compassion pic.twitter.com/WgrpsE4lUa
— World Animal Foundation (@WorldAnimalFdn) June 14, 2023