امریکا کی ریاست اوہائیو میں باپ نے اپنے 3 بیٹوں کو لائن میں کھڑا کر کے گولی مار کر قتل کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جس نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کئی ماہ سے یہ واردات کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved