سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایران کا دورہ کیا اور ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی۔دونوں ممالک نے خلیجی علاقوں میں میری ٹائم سکیورٹی بڑھانے پر زور دیا اورکہا تمام علاقائی ممالک کے درمیان تعاون کوفروغ دیا جانا چاہیے اوریقینی بنانا چاہیے کہ خطہ بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں سے پاک ہوگا۔









