لکھنو،23جون ؛اتر پردیش سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے درجہ نویں سے بارہویں کے نصاب میں تبدیلی کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب نویں سے بارہویں درجہ کے طلبا رام کرشن پرمہنس، منگل پانڈے، برسا منڈا اور ساورکر سمیت مجموعی طور پر 50 شخصیات کی زندگی کے بارے میں تعلیم حاصل کریں گے۔
نیا نصاب تعلیمی سیشن 24-2023 سے نافذ کیا جائے گا۔ یہ نصاب یوپی بورڈ سے ملحق سبھی سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں کے لیے ہے۔ یعنی ان اسکولوں میں پڑھنے والے بچوں کو ساورکر جیسے ہندوتوا لیڈروں کے بارے میں بھی تفصیلی مطالعہ کرنا ہوگا۔واضح رہے کہ بی جے پی نے 2022
The UP board of secondary education has included biographies of Hindutva ideologue V D Savarkar, Maratha king Chhatrapati Shivaji and tribal leader Birsa Munda in the curriculum for classes 9 to 12.#UP #Education #Nehru #Savarkar https://t.co/WHxWRGEU2i
— The Telegraph (@ttindia) June 23, 2023