ایس ایس پی کے مطابق پولیس علاقے میں گاڑیوں کی چیکنگ کر رہی تھی کہ ضلع کے بہرام پور خاص علاقے سے آنے والی ایک کار نے اچانک ٹرن لیا اور ستوائی کی طرف تیز رفتاری سے چلنا شروع کر دیا۔
میرٹھ۔ اترپردیش کے میرٹھ ضلع میں پولیس کے ساتھ تصادم میں دو شرپسند زخمی ہوگئے، جس کے بعد انہیں اور ان کے ایک ساتھی کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایک سینئر پولیس افسر نے منگل کو یہ جانکاری دی۔
سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) روہت سنگھ سجوان نے بتایا کہ یہ انکاؤنٹر پیر کو جانی تھانہ علاقے کے تحت دھدھرا گاؤں کے قریب جنگل میں ہوا۔ ایس ایس پی کے مطابق پولیس علاقے میں گاڑیوں کی چیکنگ کر رہی تھی کہ ضلع کے بہرام پور خاص علاقے سے آنے والی ایک کار نے اچانک ٹرن لیا اور ستوائی کی طرف تیز رفتاری سے چلنا شروع کر دیا۔
یہ بھی دیکھئے۔۔۔۔۔۔