امریکا میں بھی آڈیو لیک ہونے لگی، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خفیہ سرکاری دستاویز غیر قانونی طور پر اپنے پاس رکھنے کا اعتراف کر لیا، ٹرمپ کی خفیہ دستاویز اپنے پاس ہونے کی آڈیو منظرِ عام پر آ گئی۔
امریکی نشریاتی ادارے نے ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنے اسٹاف کے ساتھ گفتگو جاری کر دی، آڈیو میں ٹرمپ خفیہ دستاویز اپنے پاس ہونے کا اعتراف کر رہے ہیں۔
نشریاتی ادارے کے مطابق 2021ء کی مبینہ گفتگو کے وقت ٹرمپ صدر کے عہدے پر نہیں تھے، دورانِ بات چیت بھی ٹرمپ صفحات پلٹتے رہے اور خفیہ دستاویز اپنے پاس ہونے کا بتاتے رہے۔
Opinion | You can hear the moment Trump ruined his own legal defense https://t.co/cII8Jh1AIE via @msnbc
Trump has become "toast" by putting himself into the legal toaster! Sadly, so many of his base are pea-brained like him and oblivious to that fact!#TrumpTape #TrumpTapes— John M. Kolasa (@john_kolasa) June 28, 2023