مصر کے ایک مشہور صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اور اس کا خاندان قصائی کے دھوکے کے باعث 20 سال تک گدھے کا گوشت کھاتا رہا۔مصری صحافی محمود سعد نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں بتایا ہے کہ وہ اور اس کا خاندان 20 سال تک ایک قصاب کے دھوکے کے باعث اس سے 20 سال تک گدھے کا گوشت لے کر کھاتے رہے۔







