٣٢٠ سال سے شائع ہونے والے دنیا کے قدیم ترین اخبار وینر زیتونگ نے اپنی روز نامہ اشاعت کو بند کر دیا۔آسٹریا کے وینر زیتونگ اخبار کا شمار دنیا کے قدیم ترین اخباروں میں ہوتا ہے جو 320 سالوں سے قارئین کو خبریں پہنچا رہا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved