مقبوضہ مغربی کنارے میں وحشیانہ حملوں اور بمباری کے دو روز بعد اسرائیل کا بڑا فوجی آپریشن ختم ہوگیا۔جنین میں ہرطرف تباہی کے مناظر ہیں، تباہ عمارتیں اور گاڑیاں، ٹوٹی پھوٹی سڑکیں اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ کارروائیوں کی روداد سنارہی ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved