روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی ذاتی پُرتعیش بکتر بند ٹرین کے اندر کی تصاویر سامنے آگئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ تصاویر روس کے صدارتی محل کریملن سے جڑے افراد کے بارے میں تفصیلی رپورٹنگ کرنے والی ویب سائٹ نے جاری کی ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved