بہار: ’بورے میں مرچیں لے کر پرامن مظاہرہ کیسے کیا جاتا ہے؟‘ منوج جھا کا بی جے پی سے سوال
منوج جھا نے کہا کہ آر جے ڈی نے ہمیشہ بہار کی بہتری اور عوامی ایشوز کو لے کر جدوجہد کیا ہے، انھوں نے بی جے پی لیڈروں کو نصیحت دیتے ہوئے کہا کہ بہار بی جے پی لیڈران اپنی ریاست کو واجب حق دلائیں۔









