دہلی کی ٹرائل کورٹ نے ڈبلیو ایف آئی کے سربراہ برج بھوشن سنگھ کو دو دن کے لیے عبوری ضمانت دے دی۔ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ ہرجیت سنگھ نے 25000 روپے کے ذاتی مچلکے پر برج کو راحت دی۔ عدالت جمعرات کو ان کی باقاعدہ ضمانت کی درخواست پر سماعت کرے گی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved