مراکش کے شاہ محمد ششم نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو مراکش کے سرکاری دورے کی دعوت دے دی۔چند روز قبل اسرائیل نے مغربی صحارا کے علاقے میں مراکش کی خودمختاری کو تسلیم کیا تھا۔اسرائیل نے مغربی صحارا کے علاقے میں مراکش کی خودمختاری کو تسلیم کرلیا
نیتن یاہو کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دورے کیلئے تاریخ طے کرنے کے مرحلے میں ہیں، یہ کسی بھی اسرائیلی وزیراعظم کا مراکش کا پہلا ‘سرکاری دورہ’ ہوگا۔









