اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کے دل کی سرجری کر کے انہیں پیس میکر لگا دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی طبیعت بہتر ہے اور وہ کارڈیک وارڈ میں زیرِ نگرانی ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved