امریکا نے منی پور میں دو خواتین کو برہنہ گھمانے کے واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے واقعہ کو سفاکانہ اور خوفناک قرار دیا۔
واضح رہے کہ ریاست منی پور میں دو ماہ قبل دو خواتین کو مبینہ زیادتی کے بعد سڑکوں پر برہنہ گھمایا گیا تھا۔واقعہ کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد حکومت کو سخت تنقید کا سامنا ہے۔
Prime Minister Narendra Modi broke more than two months of public silence over deadly ethnic clashes in India's northeast, saying Thursday the assaults of two women as they were being paraded naked by a mob in Manipur state were unforgivable. (AP) pic.twitter.com/6hTE5khUIe
— Voice of America (@VOANews) July 20, 2023