صدر رئیسی نے کہا ہے کہ شہدائے اسلام کے پاک خون کی بدولت نیا عالمی نظام تشکیل پا رہا ہے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے انقلاب اسلامی کے مکتب کو حضرت امام حسین علیہ السلام اور عاشورا کے مکتب کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا کہ آج شہدائے اسلام کے پاک خون کی بدولت نیا عالمی نظام تشکیل پا رہا ہے۔









