امریکا: محرم کی مجالس و اجتماعات، ہیوسٹن اور ڈیلس میں عزاداروں کی کثیر تعداد شریک
ہیوسٹن اور ڈیلس کی تمام امام باڑوں جس میں ہیوسٹن کی امام بارگاہ الغدیر، ڈیلس کی امام بارگاہ مومن سینٹر اور در حسینؓ سمیت دیگر اامام باڑوں اور مساجد میں یکم محرم الحرام سے ہی فرش عزا اور صف ماتم بچھ گئی ہے۔مجالس کا سلسلہ مختلف امام باڑوں اور گھروں میں بھی جاری رہے گا۔









