برطانوی شاہ چارلس نے ملکہ الزبتھ دوم کی پہلی برسی نہ منانے کا فیصلہ کیا ہے، کوئی سرکاری اور نجی سطح پر تقریب بھی نہیں ہوگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکہ الزبتھ دوم کی برسی پر شاہی خاندان اکٹھا بھی نہیں گا، ملکہ الزبتھ دوئم کی ذاتی رہائشگاہ پر بھی کوئی تقریب نہیں ہوگی۔









