ارندم باغچی نے کہا کہ حکومت ہند نائیجر میں ہونے والی پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ موجودہ صورتحال کے پیش نظر، ہندوستانی شہریوں کو جن کی موجودگی ضروری نہیں ہے، انہیں جلد از جلد ملک چھوڑنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ انہیں یاد رکھنا چاہیے کہ فضائی حدود اس وقت بند ہیں۔









