کسانوں کی آمدنی دوگنی کرنے کے لیے نکلی ڈبل انجن والی حکومت میں کسان دیوالیہ ہو رہے ہیں۔ کانپور دیہات کے منگیسا پور کے امولی گاؤں میں کولڈ اسٹور میں رکھے گئے تقریباً 700 کسانوں کے 3.25 کروڑ روپے مالیت کے آلو کے 55 ہزار تھیلے خراب ہو گئے۔
اطلاع ملنے پر ناراض کسانوں نے کولڈ اسٹوریج انتظامیہ پر لاپرواہی کا الزام لگاتے ہوئے تقریباً ساڑھے









