سابق امریکی صدر ٹرمپ نے ریاست جارجیا کی کاونٹی فولٹن میں جمعرات کے دن خود کو قانون کے حوالے کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
سی این این کے حوالے سے خبر دی ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دو لاکھ ڈالر کی ضمانت پر اتفاق ہونے کے بعد اعلان کیا ہے کہ جمعرات کو جارجیا میں گرفتاری پیش کریں گے۔
منگل کی صبح سوشل میڈیا پر اپنے اکاونٹ پر انہوں نے کہا کہ جمعرات کو ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا جاوں گا تاکہ اپنی گرفتاری پیش کرسکوں۔ البتہ ان کی ضمانت پر رہائی بہت مشکل اور پیچیدہ ہے۔
عدالت کے جج نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ ملزم کسی بھی شخص کو اپنے مقدمے میں مورد جرم قرار دے کر دباو میں لانے میں کا اختیار نہیں رکھتا۔
Former US president Donald Trump says he will turn himself in for arrest in Georgia https://t.co/YyGj31vdI8 via @ABCaustralia
— Grandy (@thewoman62) August 22, 2023