ممبئی ،:ممبئی شکتی مل گےگینگ ریپ معاملے میں عدالت نے جمعہ کو تین لوگوں کو پھانسی کی سزا سنائی . مل میں ایک خاتون صحافی کے ساتھ ان لوگوں نے ریپ کیا تھا . ملزمان کے نام وجے جادھو ، قاسم اور سلیم ہیں .
اس کیس کے معاملے میں پہلی دفعہ 376 ای کا استعمال کیا گیا ہے . اس معاملے میں چوتھے ملزم کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے . چوتھے ملزم کا نام سراج ہے .