رباط: مراکش کے بلند و بالا اطلس پہاڑوں پر جمعہ کو دیر رات گئے طاقتور زلزلہ آیا، جس میں کم از کم 632افراد ہلاک ہو گئے۔ دریں اثنا، عمارتیں تباہ ہو گئیں اور بڑے شہروں کے مکین گھروں سے باہر نکل آئے۔ ملک کی وزارت داخلہ نے کہا کہ یہ تعداد ابتدائی طور پر ہلاک ہونے افراد کی تعداد ہے، اس کے علاوہ 153 افراد زخمی ہوئے ہیں۔









