بھدوہی: اترپردیش کے ضلع بھدوہی سے غائب تین بچے اتوار کو وارانسی کے روہنیا سے برآمد کئے گئے ہیں۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ گوپی گنج تھانہع لاقے کے جھمن پور گاؤں سے غائب ہوئے بچے آشیش، سلمان و ممتاز وارانسی ضلع کے روہنیا میں ملے ۔ سوشل میڈیا سے ملی جاناری پر روہنیا پہنچی پولیس بچوں کو گوپی گنج لے کر آئی۔









