مرزاپور: اگر آپ پان گٹکھا کے شوقین ہیں اور وندھیا چل آرہے ہیں تو محتاط رہیں۔ عالمی شہرت یافتہ وندھیا علاقے کی دیوی ماں وندھیاسنی دھام میں پان ، گٹکھا، زردا کے ساتھ تمباکو نوشی پر پابندی لگا دیا گیا ہے ۔ پکڑے جانے پر ایک ہزار روپئے کا جرمانہ لگا دیا گیا ہے ۔









