غزہ کے المعمدانی اسپتال پر قابض صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کے بعد ایران میں عوامی احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ آدھی رات سے شروع ہو گیا ہے اور ایران کے مختلف شہروں من جملہ رشت اور تہران کے عوام سڑکوں پر نکل آئے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved