نام کاحصہ محمد ہونے پر برطانوی رکن پارلیمنٹ محمد یاسین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے بیڈ فورڈ سے رکن پارلیمنٹ محمد یاسین ایم پی کو لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ پر کینیڈا کی پرواز میں سوار ہونے سے روکا گیا۔

Copyright Dailyaag - All Rights Reserved