اسرائیلی ٹک ٹاکرز کی ویڈیوز سوشل میڈٰیا پر وائرل- غزہ میں پانی اور بجلی سے محروم فلسطینیوں کا مذاق اڑاتے نظر آئے
غزہ میں پانی اور بجلی سے محروم فلسطینیوں کا مذاق اڑانے والے اسرائیلی ٹک ٹاکرز کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جس پر اداکار عثمان خالد بٹ اور سماجی رہنما اور لکھاری فاطمہ بھٹو سمیت متعدد دیگر صارفین شدید تنقید کررہے ہیں۔







