نئی دہلی: غزہ میں اسرائیل-حماس جنگ میں تقریباً 7000 لوگوں کے مارے جانے پر کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے جمعہ کو کہا کہ ایسا کوئی بین الاقوامی قانون نہیں ہے جس کی ’خلاف ورزی‘ نہ کی گئی ہو اور پوچھا کہ انسانیت کب بیدار ہوگی؟


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved