مہاراج گنج میں نوعمر ریپ کیس کے مجرم کو عمر قید، تین سال بعد آیا عدالت کا فیصلہ مہاراج گنج میں 15 سالہ لڑکی سے زیادتی کیس میں مجرم کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ کیس کی سماعت کے بعد خصوصی عدالت نے ملزم کو سزا سنائی اور 15 ہزار روپے جرمانہ بھی کیا۔ تین سال بعد عدالت نے ملزمان کے خلاف سزا کا اعلان کر دیا۔









