کیو ایس کی درجہ بندی میں ایشیا کی بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں 31 ایرانی یونیورسٹیاں شامل ہیںمہر خبررساں ایجنسی کے نمائندے کے مطابق، عالمی سطح پر یونیورسٹیوں کی درجہ بندی پیش کرنے والے ادارے کیو ایس کے سروے میں کہا گیا ہے کہ 2024 کی عالمی یونیورسٹیوں کی درجہ بندی میں 856ایشیائی یونیورسٹیاں شامل ہیں۔









