شام کے علاقوں دیر الزور اور الشادادی میں امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملوں میں 4 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے، یہ بات ایرانی ویب سائٹ نے بتائی، واشنگٹن کی طرف سے تاحال حملے یا ہلاکتوں کی تصدیق نہیں کی گئی ہے، ذرائع کے مطابق کونوکو فوجی اڈے پر 15 راکٹ فائر کئے گئے اور اڈے پر امریکی کمانڈ کے ہیڈ کوارٹرز کو نشانہ ٹارگٹ کیا گیا جس میں 4فوجی مارے گئے ،









