فیس بک کی مالک کمپنی ’میٹا‘ کی جانب سے متعارف کرائے گئے نئے مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ’تھریڈز‘ میں اب تک کے سب سے بہترین فیچر ’ٹرینڈز‘ کی آزمائش شروع کردی گئی۔
ٹرینڈز کے فیچر نہ ہونے کی وجہ سے ہی تھریڈز کو بہت سارے لوگ ٹوئٹر سے کم اہمیت دے رہے تھے لیکن اب مذکورہ فیچر کی بھی آزمائش شروع کردی گئی۔









